لبنان پر صہیونی جارحیت؛
تصویری خبر| جنوبی بیروت کے علاقے جناہ پر اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد شہید
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے جنوب لبنان کے علاقے جناہ میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد شہید ہوگئے ۔ شہدا ء میں جواد علی، خیر اللہ وہبہ ، راشد، علاء علی، فاطمہ حسین، زینب حسین، سیلا حسن، سلین حسن ، علی حسن اور مونا حسن شامل تھے
22 اکتوبر 2024 - 13:02
News ID: 1497110